سہ اسیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ فوج جس کے ہر سپاہی کے پاس تین گھوڑے یکے بعد دیگرے استعمال کے لیے ہوتے ہیں، ایک پر سوار اور دو کوتل، اس لیے اگر ایک گھوڑا تھک جائے تو دوسرا بدل لیا جائے، نہایت تیز چلنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ فوج جس کے ہر سپاہی کے پاس تین گھوڑے یکے بعد دیگرے استعمال کے لیے ہوتے ہیں، ایک پر سوار اور دو کوتل، اس لیے اگر ایک گھوڑا تھک جائے تو دوسرا بدل لیا جائے، نہایت تیز چلنے والا۔